Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

پادری نے پروفیشنل سائیکلسٹس کو ناکوں چنے چبوا دیئے

پادری نے پروفیشنل سائیکلسٹس کو ناکوں چنے چبوا دیئے
February 4, 2018

ہوانا ( 92 نیوز ) ایک عام  آدمی کا کسی ماہر کو اسی کی فیلڈ میں شکست دینا نا قابل یقین بات لگتی ہے لیکن ایک پادری نے  پروفیشنل سائیکلسٹس کو ناکوں چنے چبواکر یہ بات ثابت کردی۔

عام سی سائیکل لیے پادری سڑک پر نکلا تو پروفیشنل سائیکلسٹس سے سامنا ہوا پھر کیا تھا  سائیکلسٹس نے بہت کوشش کی کہ پادری کو ریس میں ہرا دیں لیکن ناکام رہے۔

 پادری  نےسائیکلنگ کے خوب جوہر دکھائے جسے دیکھ کر تمام سائیکلسٹس دنگ رہ گئے۔