Tuesday, April 30, 2024

پابندی کے باوجود سندھ سے لوگوں کی پنجاب آمد کا سلسلہ جاری

پابندی کے باوجود سندھ سے لوگوں کی پنجاب آمد کا سلسلہ جاری
March 28, 2020
لاہور (92 نیوز) پابندی کے باوجود سندھ سے لوگوں کی پنجاب آمد کا سلسلہ جاری ہے، صادق آباد میں چور راستوں سے پبلک ٹرانسپورٹ کی کئی گاڑیاں پنجاب کی حدود میں داخل ہو گئیں، بغیر اسکریننگ آنے والے سیکڑوں مسافر خطرہ بن گئے۔ خیبرپختونخوا میں سرکاری دفاتر پانچ اپریل تک بند رہیں گے،اعلامیہ جاری ہے، محکمہ صحت، پولیس، ضلعی انتظامیہ، سیکرٹریٹ ملازمین، اطلاعات، سمیت لازمی اداروں کے ملازمین حاضر رہیں گے۔