Tuesday, August 9, 2022

پابندیاں نہ اٹھائی گئیں تونیوکلیئرپروگرام سےمتعلق کوئی ڈیل نہیں ہوگی:ایرانی صدر

پابندیاں نہ اٹھائی گئیں تونیوکلیئرپروگرام سےمتعلق کوئی ڈیل نہیں ہوگی:ایرانی صدر
تہران(92نیوز)ایرانی صدرحسن روحانی نے کہا ہے پابندیاں نہ اٹھائی گئیں تو نیو کلئیر پروگرام سے متعلق کوئی ڈیل نہیں ہوگی۔ غیرملکی خبر ایجنسی کیمطابق اقوام متحدہ کےادارے آئی اےای اےکاوفدمذاکرات کیلئے ایران کےدورےپرہے۔ جبکہ ایرانی صدر کاکہناہےکہ نیوکلیئرپروگرام پرامریکا کیساتھ معاہدے کاانحصار ایران پر لگی پابندیوں کو اٹھائےجانےپرہے۔ اگرایران پر لگی پابندیاں ختم کردی جائیں گی تو ایٹمی معاہدہ ہو سکتا ہے۔