Saturday, July 27, 2024

ٹی 20 میچز میں اب تک گرین شرٹس کا پلڑا بھاری رہا

ٹی 20 میچز میں اب تک گرین شرٹس کا پلڑا بھاری رہا
April 1, 2018

لاہور ( 92 نیوز ) مختصر فارمیٹ کی کرکٹ میں  گرین شرٹس کا پلڑا اب تک ویسٹ انڈیز کیخلاف بھاری رہا ہے ۔

دونوں تیموں کے مابین کھیلے گئے 11  میچز میں سے 8 میں قومی ٹیم نے میدان مارا جبکہ تین میچز ویسٹ انڈیز سے ہاری۔

بابر اعظم ویسٹ انڈیز کیخلاف کامیاب ترین بلے باز رہے جب کہ   عماد وسیم 7 مقابلوں میں  11 وکٹوں کیساتھ کامیاب باؤلر ہیں ۔