Wednesday, December 7, 2022

ٹی 20 : انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ٹی 20 : انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
مانچسٹر(92نیوز)پاکستان کے خلاف واحدٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس موقع پر کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ اگر ٹاس جیت جاتے تو ہم بھی پہلے بیٹنگ کرتے ۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ اس واحد میچ کو ہم جیتنے کی بھر پور کوشش کرینگے ۔