Saturday, December 4, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آسٹریلیا اور بنگلہ دیش کا میچ جاری

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آسٹریلیا اور بنگلہ دیش کا میچ جاری
November 4, 2021 --- ویب ڈیسک

دبئی (92 نیوز) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آسٹریلیا اور بنگلہ دیش کا میچ جاری ہے۔

کینگروز نے بنگالی ٹائیگرز کے خلاف اب تک نپی تلی باؤلنگ کرتے ہوئے صرف 62 کے اسکور پر 6 وکٹیں گرا دیں۔

آج دوسرے میچ میں شام 7 بجے سری لنکا اور ویسٹ انڈیز میں جوڑ پڑے گا۔