Tuesday, December 7, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، افغانستان کا نمیبیا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، افغانستان کا نمیبیا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
October 31, 2021 --- ویب ڈیسک

ابوظہبی (92 نیوز) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں گروپ بی کے میچ میں افغانستان نے نمیبیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

میگا ایونٹ میں بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان اہم میچ دبئی میں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا۔