Saturday, October 1, 2022

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ میں تبدیلی کا عندیہ، شعیب، فخر اور دھانی کی شمولیت کا امکان

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ میں تبدیلی کا عندیہ، شعیب، فخر اور دھانی کی شمولیت کا امکان
September 28, 2021 ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) پی سی بی کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ میں تبدیلی کا عندیہ دیدیا۔

ذرائع کے مطابق شعیب ملک، فخر زمان اور شاہ نواز دھانی کو حتمی سکواڈ میں شامل کرنے کا امکان ہے۔

چیف سلیکٹر محمد وسیم نے 6 ٹیموں کے ہیڈ کوچز اور قومی ورلڈ کپ کے اعلان کردہ اسکواڈ سے بھی ملاقات کی۔