Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، آج کی فتح کیویز کو سیمی فائنل میں پہنچا دے گی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، آج کی فتح کیویز کو سیمی فائنل میں پہنچا دے گی
November 7, 2021 --- ویب ڈیسک

ابوظہبی (92 نیوز) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں آج کی فتح کیویز کو سیمی فائنل میں پہنچا دے گی۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا چوتھے سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ آج ہونے کا امکان ہے، نیوزی لینڈ اور افغانستان کا اہم میچ دوپہر 3 بجے کھیلا جائے گا۔

میچ جیتنے کی صورت میں کیویز فائنل فور کےلیے کوالیفائی کرجائیں گے، نیوزی لینڈ ہار گیا تو اگر مگر کا نیا سلسلہ شروع ہوگا اور بھارت کا سیمی فائنل میں پہنچنے کا امکان روشن ہوجائے گا۔