Monday, November 29, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ٹی وی سیریز’’ دی ٹنل ‘‘ کے نئے سیزن کا پہلا ٹریلر جاری

ٹی وی سیریز’’ دی ٹنل ‘‘ کے نئے سیزن کا پہلا ٹریلر جاری
March 5, 2021

لاس ویگاس (92 نیوز) پُرسرار واقعات، ایکشن اور سسپنس سے بھرپور ٹی وی سیریز دی ٹنل کے نئے سیزن کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

ٹی وی سیریز میں مقتول فرانسیسی سیاستدان کی تحقیقات روکنے کیلئے قاتلوں نے سرنگ کو مقتل گاہ بنا دیا۔