Wednesday, December 1, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ٹیکس چوری کیس ، اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو پر 3.2 ملین یورو جرمانہ عائد

ٹیکس چوری کیس ، اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو پر 3.2 ملین یورو جرمانہ عائد
July 28, 2018
میڈرڈ (92 نیوز) ٹیکس چوری کیس میں پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کو 3.2 ملین یورو جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ کرسٹیانو رونالڈو کو ٹیکس فراڈ کیس میں اسپین کی عدالت نے سنتالیس کروڑ تہتر لاکھ جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ 24 ماہ جیل کی سزا سے بچنے کیلیے ساڑھے پندہ کروڑ روپے بھی ادا کرنا ہوں گے۔ یہ رقم ممکنہ طور پر ان کے جرمانے کا حصہ ہو گی۔ اسٹار فٹبالر کو دیورو پچھلے ٹیکس ادا کرنے کا بھی حکم دیا گیا ہے۔ کرسٹیانو رونالڈو پر دو ہزار گیارہ سے دو ہزار چودہ تک اسپین میں ٹیکس چوری کرنے کا مقدمہ چل رہا تھا۔