Saturday, October 1, 2022

  ٹیکسلا:وفاقی وزیر داخلہ کے علاقے میں مسلم لیگ ن کو بدترین شکست

   ٹیکسلا:وفاقی وزیر داخلہ کے علاقے میں مسلم لیگ ن کو بدترین شکست
ٹیکسلا(92نیوز) وفاقی وزیر داخلہ کے علاقے ٹیکسلا میں مسلم لیگ ن کو بدترین شکست ہوگئی ہیں ۔ تفصیلات کےمطابق  ٹیکسلا میں وفاقی وزیر داخلہ کے علاقے میں مسلم لیگ ن کو بدترین شکست ہوگئی ہے آٹھ یونین کونسلز میں سے نون لیگ صرف ایک میں جیت پائی چھ یونین کونسلز میں تحریک انصاف، ایک میں آزاد امیدوار کامیاب۔