Friday, January 21, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ٹیکساس میں کار سوار افراد کی ہجوم پر فائرنگ، ایک شخص ہلاک، 13 زخمی

ٹیکساس میں کار سوار افراد کی ہجوم پر فائرنگ، ایک شخص ہلاک، 13 زخمی
December 13, 2021 ویب ڈیسک

ٹیکساس (92 نیوز) امریکی ریاست ٹیکساس میں کار سوار افراد نے ہجوم پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 13 زخمی ہوگئے۔

خبر ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں لوگ کچھ عرصہ قبل قتل ہونے والے شخص کی یاد میں منعقدہ تقریب میں جمع تھے کہ کار سوار افراد نے گولیاں چلا دیں۔ تاحال ملزموں کا کوئی سراغ نہیں لگ سکا۔