Monday, January 24, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ٹیکساس: شدید بارشوں سے دو افراد ہلاک

ٹیکساس: شدید بارشوں سے دو افراد ہلاک
April 19, 2016
ہیوسٹن(ویب ڈیسک)امریکی ریاست ٹیکساس میں شدید بارشوں نے سیلابی صورتحال پیداکردی ہے ۔ ہیوسٹن شہر میں چارسو ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ کی گئی ہے جس سے  سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگی ہیں ۔ مقامی انتظامیہ نے ریاست کے تمام اسکول بند رکھنے کا اعلان کیا ہے ۔ امریکی میڈیا کے مطابق شدید بارشوں کو دو افراد زندگی کی بازی ہارگئے ہیں ۔