Monday, January 24, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ٹیکساس : ایئر بیس پر فائرنگ سے دو افراد ہلاک

ٹیکساس : ایئر بیس پر فائرنگ سے دو افراد ہلاک
April 9, 2016
ٹیکساس(ویب ڈیسک)امریکی ریاست ٹیکساس کی ائیر بیس پر فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کےمطابق یکسار کاؤنٹی شیرف کے ترجمان  کا کہنا ہے کہ سان انٹونیو لیک لینڈ  کی مشترکہ بیس پر ایک مسلح شخص نے فائرنگ کی جبکہ امریکی میڈیا کےمطابق واقعہ دہشتگردی کی کارروائی نہیں بلکہ ذاتی دشمنی  کا شاخسانہ ہےحملے کے بعد مقامی اسکولوں اور چائلڈسینٹرزکوبھی بندکردیاگیا۔