Saturday, July 27, 2024

ٹینیسی : سیاحوں کا ہیلی کاپٹرگرکر تباہ پانچ افراد ہلاک

ٹینیسی : سیاحوں کا ہیلی کاپٹرگرکر تباہ پانچ افراد ہلاک
April 5, 2016
سوئرویلی(ویب ڈیسک) امریکی ریاست ٹینیسی  کے علاقے سوئرویلی  میں سیاحوں کا ہیلی کاپٹر گرنے سے پانچ افراد ہلاک  ہوگئے ہیں ۔ ہیلی کاپٹر مشرقی ٹینیسی کے پہاڑی علاقے میں گرا ہے ۔ ہیلی کاپٹر کے ملبے اور لاشوں کی ت لاش کیلئے امدادی کارکن علاقے میں پہنچ گئے ۔