ٹھٹھہ :وانا میں دہشتگردوں کے خلاف لڑتے ہوئے شہید ہونے والا فوجی جوان سپردخاک
![ٹھٹھہ :وانا میں دہشتگردوں کے خلاف لڑتے ہوئے شہید ہونے والا فوجی جوان سپردخاک](https://urdu.92newshd.tv/wp-content/uploads/2015/05/army.png)
ٹھٹھہ(ویب ڈیسک)وانا میں دھشتگردوں سے لڑتے ہوئے شھید ہونے والہ ٹھٹھہ کا فوجی جوان پیر محمد برودی کو ان کے آبائی قبرستان قریشی بابا میں فوجی اعزا ز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا
ان کے جنازے نماز میں برگیڈیئر خرم مرزا اور ضلعی انتظامیہ اور شھریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔