Saturday, October 16, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ٹھٹھہ : مدرسے سے بارہ سالہ لڑکے کی لاش برآمد، متوفی مدرسے کا طالب علم ہے، تشدد کے بعد چاقو کے وار کر کے قتل کیا گیا

ٹھٹھہ : مدرسے سے بارہ سالہ لڑکے کی لاش برآمد، متوفی مدرسے کا طالب علم ہے، تشدد کے بعد چاقو کے وار کر کے قتل کیا گیا
May 8, 2015
ٹھٹھہ (نائنٹی ٹو نیوز) ٹھٹھہ میں ایک مدرسے کے کمرے سے بارہ سالہ طالب علم کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔ میرپور بٹھورو کے رہائشی بارہ سالہ طالب علم کی تشدد زدہ لاش مدرسے کے کمرے سے برآمد ہوئی ہے جسے پوسٹ مارٹم کے لیے سجاول سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق طالب علم کو ‎تشدد کے بعد چاقو کے وار کر کے قتل کیا گیا ہے۔ پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔