ٹکٹ نہ ملنے پر عامر لیاقت کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اشارہ
کراچی ( 92 نیوز) ڈاکٹر عامر لیاقت ٹکٹ نہ ملنے پر پارتی قیادت سے ناراض ہو گئے ، ڈاکٹر عامر لیاقت نے ٹویٹر پیغام میں پی ٹی آئی چھوڑنے کا اشارہ بھی دے دیا ۔
اپنے ٹویٹ میں ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے کہا کہ پی ٹی آئی کواپنا گھرسمجھ کر آیا تھا،میرے خلاف ایسی باتیں کی گئیں جولکھنا مناسب نہیں، کل تک اپنا سیاسی فیصلہ عوام کےسامنے رکھوں گا۔