Saturday, September 18, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
رجحان

ٹوکیو اولمپکس، پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے جیولین تھرو فائنل راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا

ٹوکیو اولمپکس، پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے جیولین تھرو فائنل راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا
August 7, 2021 --- ویب ڈیسک

ٹوکیو (92 نیوز) ٹوکیو اولمپکس میں پاکستانی ایتھلیٹ ارشدندیم نے جیولین تھرو کے فائنل راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا۔

جیولین تھرو میں طلائی، نقرئی اور کانسی کے تمغے کیلئے بھارتی اتھلیٹ نیرج چوپڑہ پاکستانی ارشد ندیم اور دیگر میں سخت مقابلہ جاری ہے۔

We will never bother you as we have advance notification system for the latest news and updates. You will see a button at bottom of page to disable anytime.