Saturday, July 27, 2024

ٹور ڈی رومانڈی سائیکل ریس ، دوسرے مرحلے میں بیلجیئم کے تھامس نے میدان مار لیا

ٹور ڈی رومانڈی سائیکل ریس ، دوسرے مرحلے میں بیلجیئم کے تھامس نے میدان مار لیا
April 27, 2018
برن (92 نیوز) ٹور ڈی رومانڈی سائیکل ریس میں دوسرے مرحلے میں بھی شرکا نے کمال مہارت دکھائی ۔ بیلجیئم کے تھامس نے 174 کلومیٹر کا فاصلہ سب سے پہلے عبور کیا ،۔ سلوانیہ کے پریموز راجلک کو ریس میں مجموعی برتری حاصل ہے ۔ بیلجیئم کے تھامس نے شاندار پرفارمنس دکھاتے ہوئے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ اٹلی کے کو لبریلی نے دوسری ،فرانس کے سیموئل نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ سلوانیہ کے پریموز راجلک کو ریس میں مجموعی برتری حاصل ہے۔