Sunday, November 28, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ٹوبہ ٹیک سنگھ : ٹریفک حادثہ میں ایک ہی خاندان کے تین افراد ہلاک دو زخمی

ٹوبہ ٹیک سنگھ : ٹریفک حادثہ میں ایک ہی خاندان کے تین افراد ہلاک دو زخمی
July 11, 2015
ٹوبہ ٹیک سنگھ(92نیوز)ٹوبہ ٹیک سنگھ جھنگ روڑ نواحی علاقے دلم کے نزدیک ٹریفک حادثہ،ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق، دو شدید زخمی۔ تفصیلات کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ نواحی علاقے دلم کے نزدیک کار اور موٹر سائیکل سواروں میں تصادم جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوارسجاد الحسن، اس کا پانچ سالہ بیٹا،علی حسن ،احمد حسن جاں بحق،جبکہ اس کی بیوی راشدہ شدید زخمی۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچیں اور ڈیڈ باڈیز کوہسپتال شفٹ کرد یا گیا، جبکہ کار سوار دو افراد بھی شدید زخمی ہیں جنہیں ڈی ایچ کیو میں طبی امداد دی جارہی ہے۔