Saturday, October 16, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ٹوبہ ٹیک سنگھ : انصاف نہ ملنے پر جیل ملازمہ کی خودسوزی کی کوشش

ٹوبہ ٹیک سنگھ : انصاف نہ ملنے پر جیل ملازمہ کی خودسوزی کی کوشش
October 16, 2015
ٹوبہ ٹیک سنگھ(92نیوز)انصاف نہ ملنے پر جیل ملازمہ کی خودسوزی کی کوشش،جیل سپرنٹنڈنٹ  پر ہراساں کرنے کا الزام جبکہ پولیس نے  نبیلہ کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کےمطابق  انصاف نہ ملنے پر ڈسٹرکٹ جیل  ٹوبہ ٹیک سنگھ کی ملازمہ کی ڈی پی او آفس کے سامنے پیٹرول چھڑک کر خودسوزی کی کوشش۔ خاتون  نے جیل سپرنٹنڈنٹ  پر ہراساں کرنے کا الزام لگایا ہے جبکہ  پولیس نے  نبیلہ کو حراست میں لے لیا۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔