Tuesday, December 7, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ٹنڈو محمد خان :زہریلی شراب پینے سے دو خواتین سمیت  دس افراد ہلاک

ٹنڈو محمد خان :زہریلی شراب پینے سے دو خواتین سمیت  دس افراد ہلاک
March 22, 2016
ٹنڈو محمد خان(92نیوز)ٹنڈو محمد خان میں  کچی شراب پینے سے دو خواتین سمیت  دس افراد ہلاک ہو گئے۔ تفصیلات کےمطابق  ٹنڈو محمد خان کے علاقے کریم آباد میں  کچی شراب پینے سے دس افراد ہلاک ہو گئے جبکہ بیس سے زائد کی  حالت تشویش ناک ہے جنہیں  طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،ہلاک ہونے والوں میں دو خواتین بھی شامل ہیں  آئی جی سندھ نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے  تھانہ قادر بخش بہرانی کے ایس ایچ او کو معطل کر کے رپورٹ طلب کر لی ہے۔