ٹنڈو محمد خان میں 11سالہ بچی سے مبینہ زیادتی ،جلانے کی بھی کوشش
ٹنڈو محمد خان ( 92 نیوز ) ٹنڈو محمد خان میں 11 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے ۔ درندہ صفت نے مبینہ زیادتی کے بعد بچی کو جلانے کی بھی کوشش کی ۔
اہل محلہ نے بچی کو زندہ بچا لیا ۔ حالت کے پیش نظر متاثرہ بچی کو حیدر آباد ریفر کر دیا گیا ہے ۔