Saturday, November 27, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ٹرمپ کے ٹویٹ کا جلد جواب دیں گے ، خواجہ آصف

ٹرمپ کے ٹویٹ کا جلد جواب دیں گے ، خواجہ آصف
January 1, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز )  وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے ڈونلڈ ٹرمپ کے پاکستان مخالف ٹویٹ کے رد عمل میں کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹویٹ کا انشا اللہ جلد جواب دیں گے ۔

اپنے ٹویٹ میں خواجہ آصف نے کہا کہ دنیا کو حقائق معلوم ہونے چاہیے ۔ اور یہ بھی فرق پتہ ہونا چاہیے کہ حقیقیت اور افسانے میں کیا فرق ہے۔