Monday, September 26, 2022

ٹرمپ کے مواخذے کیلئے تحقیقات کی قرار داد کثرت رائے سے منظور

ٹرمپ کے مواخذے کیلئے تحقیقات کی قرار داد کثرت رائے سے منظور
واشنگٹن (92 نیوز) امریکی ایوان نمائندگان میں صدر ٹرمپ کے مواخذے کیلئے تحقیقات کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کیلئے تحقیقات کی قرار داد کے حق میں 232 ووٹ جبکہ مخالفت میں 196 ووٹ آئے۔