Wednesday, October 5, 2022

ٹرمپ کے دورہ بھارت پر بھی مودی کیخلاف احتجاج نہ رک سکا

ٹرمپ کے دورہ بھارت پر بھی مودی کیخلاف احتجاج نہ رک سکا
نئی دہلی (92 نیوز) امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ بھارت کے دوران بھی مودی کے خلاف متنازعہ شہریت ترمیمی قانون مخالف احتجاج کا سلسلہ تھم نہ سکا۔ امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ بھارت کے دوران بھی مودی کے خلاف متنازعہ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ملک گیر احتجاج جاری ہے۔ نئی دہلی کے علاقے جعفر آباد میں متنازعہ شہریت قانون کے مخالفین اور حامیوں میں جھڑپیں جاری ہیں، بھارتی میڈیا کے مطابق جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار مارا گیا۔