Sunday, December 5, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ٹرمپ کی دھمکیاں قومی شناخت پر طمانچہ ، جواب دینا ہوگا، شہبازشریف

ٹرمپ کی دھمکیاں قومی شناخت پر طمانچہ ، جواب دینا ہوگا، شہبازشریف
January 4, 2018

لاہور ( 92 نیوز ) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیاں ہماری قومی شناخت پر طمانچہ ہے ۔ قوت ارادی اور دلیری سے جواب دینا ہو گا۔

شہباز شریف نے کہا کہ مانگے تانگے سے نکل کر عزت وقار کی زندگی بسر کرنا ہوگی ۔

شہباز شریف نے لاہورمیں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  مشاورت کرکے امریکہ کو بتانا چاہئے کہ ہمیں ایسی امداد نہیں چاہئے  جس سے بے توقیری ہو ۔