Wednesday, December 1, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ٹرمپ کا ٹویٹ ،اسلام آباد میں امریکی سفیر ڈیوڈہیل کی دفتر خارجہ طلبی

ٹرمپ کا ٹویٹ ،اسلام آباد میں  امریکی سفیر ڈیوڈہیل کی دفتر خارجہ طلبی
January 1, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹویٹ پر اسلام آباد میں دفتر خارجہ نے  امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کو طلب کرلیا۔

دفتر خارجہ نے ڈیونلڈ ٹرمپ کے بیان پر شدید احتجاج کیا  اور امریکی سفیر پر واضح کردیا کہ امریکی طرز عمل خطے کی سلامتی کیلئے خطرہ ہے ۔

پاکستانی دفتر خارجہ نے امریکی سفیر سے کہا کہ امریکہ نے اپنا رویہ نہ بدلا تو تعلقات شدید متاثر ہو سکتے ہیں ۔