Saturday, January 22, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ٹرمپ نے وزیر خارجہ کیلئے ریکس ٹیلرسن کا نام منتخب کر لیا

ٹرمپ نے وزیر خارجہ کیلئے ریکس ٹیلرسن کا نام منتخب کر لیا
December 13, 2016

واشنگٹن (ویب ڈیسک) ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیم میں ایک اور کھلاڑی کا اضافہ۔ نومنتخب صدر نےوزیر خارجہ کے لیے ریکس ٹیلرسن کا نام منتخب کر لیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ان کے صدر رہنے تک ان کی کاروباری کمپنیاں کوئی نئی بزنس ڈیل نہیں کریں گی۔