ٹرمپ آج یا کل پاکستان کی امداد روکنے کا اعلان کرینگے ، امریکی میڈیا
نیو یارک ( 92 نیوز ) امریکی صدر اپنی ضد پر قائم ہے ۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج یا کل پاکستان کی امداد روکنے کا اعلان کریں گے۔
امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے کانگریس کو امداد روکنے سے متعلق آگاہ کردیا۔
امریکی میڈیا کا یہ بھی کہنا ہے کہ کتنی امداد اور کتنے عرصے کیلئے بند کی جائے گی یہ معلوم نہیں ہو سکا۔