نیو یارک ( 92 نیوز) پن بجلی بنانے والی ٹربائن کی صفائی خاصامشکل کام سمجھاجاتاہےلیکن ڈرون ٹیکنالوجی نےاب اس مشکل کوبھی آسان بنادیاہے۔
ایک ٹربائن کی صفائی پرہربار 56 ہزار روپےصرف ہوتےتھے ، لیکن اب یہ ڈرونزانتہائی کم قیمت اور انتہائی کم وقت میں ٹربائنز کو صاف کرتے ہیں۔