ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے ایل این جی معاہدہ غیر قانونی قرار دے دیا
اسلام آباد(92نیوز)ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے ایل این جی معاہدہ غیر قانونی قرار دے دیا ٹرانسپیرنسی کا پی ایس او کو خط میں کہنا ہے کہ قطر کے ساتھ ایل این جی معاہدہ بین الحکومتی نہیں جبکہ خفیہ معاہدہ پیپرا رولز کی خلاف ورزی ہے۔