ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ایم کیو ایم کے تین کارکن 90روزہ کیلئے رینجرز کے حوالے

کراچی(92نیوز)ٹارگٹ کلنگ،اغوابرائےتاوان اوربھتہ خوری میں ملوث ایم کیوایم کے3کارکنوں کونوےروزہ تحویل پررینجرزکےحوالےکردیاگیا۔
تفصیلات کےمطابق ٹارگٹ کلنگ،اغوابرائےتاوان اوربھتہ خوری میں ملوث ایم کیوایم کارکن ملزم نعیم،عبدالقادراورمبارک عرف لنگڑاکوانسداددہشت گردی عدالت میں پیش کیاگیا۔
اےٹی سی نےتینوں ملزموں کونوےروزکیلئےرینجرزکےحوالےکردیا،ملزموں کوبلدیہ ٹاون سےگرفتارکیاگیاتھا۔