Sunday, December 5, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ٹارگٹ کلنگ،چائناکٹنگ کاالزام،متحدہ رہنمابابرغوری کی گرفتاری کاامکان

ٹارگٹ کلنگ،چائناکٹنگ کاالزام،متحدہ رہنمابابرغوری کی گرفتاری کاامکان
March 27, 2016
کراچی(92نیوز)ٹارگٹ کلنگ اور چائنا کٹنگ کے الزامات میں ایم کیو ایم کے رہنما بابر غوری   کی جلد گرفتاری کا امکان ہے۔ تفصیلات کےمطابق متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما بابر غوری لندن سے دبئی  پہنچے تھے ذرائع کے مطابق حساس ادارے بابر غوری کی گرفتاری کیلئے کوششوں میں مصروف  ہیں ۔ بابرغوری کو ٹارگٹ کلنگ ، چائنا کٹنگ کے الزام میں گرفتار کئے جانے کا امکان  ہے۔