Tuesday, January 18, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ٹارگٹ کلریوسف عرف گدھا کی تفتیشی رپورٹ 92 نیوز کو موصول

ٹارگٹ کلریوسف عرف گدھا کی تفتیشی رپورٹ 92 نیوز کو موصول
December 11, 2016

کراچی(92نیوز)ٹارگٹ کلر یوسف عرف گدھا نے 2010 میں ساتھیوں سےمل کر5افراد کو قتل کیا ۔ ٹارگٹ کلر یوسف عرف گدھا گاڑی کی تفتیشی رپورٹ92کو موصول ہو گئی ہے ۔ ملزم نے تفتیش میں سیاسی حریفوں،مخالفین اور بھتہ نہ دینے پر قتل کی وارداتوں کا اعتراف بھی کیا ہے جبکہ گرفتار مبینہ ٹارگٹ کلر کا تعلق متحدہ قومی موومنٹ سے ہے۔