Tuesday, December 7, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ویڈیو گیم ’’ ڈبلیو ڈبلیو ای ٹوکے ‘‘ کا ٹریلرجاری

ویڈیو گیم ’’ ڈبلیو ڈبلیو ای ٹوکے ‘‘ کا ٹریلرجاری
November 19, 2021 --- ویب ڈیسک

لاس اینجلس (92 نیوز) ویڈیو گیم ’’ ڈبلیو ڈبلیو ای ٹوکے ‘‘ کا ٹریلرجاری کردیا گیا۔

دنیا کے نامور ریسلر میدان میں اترنے کو تیار ہیں، ڈبلیو ڈبلیو ای کے مشہور زمانہ پہلوان اب ویڈیوگیم میں ایک دوسرے کو پچھاڑتے دکھائی دیں گے۔

ویڈیو گیم ڈبلیو ڈبلیو ای ٹوکے آنئدہ سال مارچ میں شائقین کے ہاتھوں میں پہنچے گی۔