Thursday, September 29, 2022

ویسٹ انڈین کرکٹر کرس گیل کا آج پاکستان آنے کا اعلان

ویسٹ انڈین کرکٹر کرس گیل کا آج پاکستان آنے کا اعلان
September 19, 2021 ویب ڈیسک

چاگوراماس (92 نیوز) ویسٹ انڈین کرکٹر کرس گیل نے آج پاکستان آنے کا اعلان کر دیا۔

ٹویٹرپر پیغام میں انہوں نے کہا وہ آج پاکستان جا رہے ہیں۔ ان کے ساتھ اور کون کون آرہا ہے۔

نیوزی لینڈ کی پاکستان سے روانگی کے بعد کرس گیل نے پاکستان آنے کا اعلان کر کے نیوزی لینڈ کو آئینہ دکھا دیا۔ کروڑوں پاکستانیوں کے دل بھی جیت لیے۔