Saturday, April 20, 2024

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم واپس روانہ ہو گئی

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم واپس روانہ ہو گئی
December 17, 2021 ویب ڈیسک

کراچی (92 نیوز) ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کراچی سے واپس روانہ ہو گئی۔

مہمان ٹیم کے چھ کھلاڑی اور تین آفیشلز کورونا کی وجہ سے پاکستان میں ہی قرنطینہ رہیں گے اور کورونا ٹیسٹ نیگیٹو ہونے کے بعد وطن واپس جائیں گے۔

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز تین صفر سےجیت لی تھی۔ دونوں ممالک کے درمیان ون ڈے سیریز باہمی مشاورت سے جون تک ملتوی کر دی گئی ہے۔