Wednesday, October 5, 2022

ویت نام میں طوفانی بارش کے باعث سیلاب سے تباہی، 5 ہلاک، 8 لاپتہ

ویت نام میں طوفانی بارش کے باعث سیلاب سے تباہی، 5 ہلاک، 8 لاپتہ
ہنوئی (92 نیوز) ویت نام میں طوفانی بارش کے نتیجے میں سیلاب نے تباہی مچادی۔ 5 افرادہلاک جبکہ 8 لاپتہ ہو گئے۔ وسطی ویتنام میں سیلاب زدہ علاقے سے 11 ہزار افراد کو محفوظ علاقوں میں منتقل کردیا گیا۔ صوبہ کوانگ بن کے 38 قصبوں کا دنانگ شہر سے زمینی رابطے منقطع ہوگیا۔