Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ویتنام :ویڈیو گیمز کی لت میں مبتلا نوجوانوں کیلئے بوٹ کیمپ قائم

ویتنام :ویڈیو گیمز کی لت میں مبتلا نوجوانوں کیلئے  بوٹ  کیمپ  قائم
March 1, 2018

ویتنام (92 نیوز )ویتنام میں متعدد نوجوان ویڈیو گیمز کی لت میں مبتلا ہیں اور اوسط دن میں 14 گھنٹے گیمز پر ضائع کردیتے ہیں ۔

نوجوانوں کو صحت مند زندگی کی طرف راغب کرنے کیلئے ایک خصوصی بوٹ کیمپ قائم کیا گیا ہے جہاں انہیں روایتی مارشل آرٹس کی تربیت دی جاتی ہے ۔

ملٹری سٹائل اس کیمپ میں بچوں کو میوزک  اور ڈسپلن   بھی سکھایا جاتا ہے ۔

نوجوانوں کے مطابق  کیمپ کے مثبت  نتائج  سامنے آئے ہیں ۔