Monday, September 16, 2024

ویتنام میں انوکھے واٹر پپٹ شو کا انعقاد کیاگیا

ویتنام میں انوکھے واٹر پپٹ شو کا انعقاد کیاگیا
June 10, 2018

ویتنام ( 92 نیوز) ویتنام میں انوکھے واٹر پپٹ شو کا انعقاد کیاگیا جسے دیکھنے کیلئےمقامی کمیونٹی سمیت سیاحوں کی بڑی تعدادنے تھیٹر کارخ کرلیا ۔

رنگارنگ پپٹ پرفارمنس سے لطف اندوز ہوتے رہے ،اس موقع پرموسیقی کے تڑکےنےپرفارمنس کو چارچاند لگادیے۔

پانی پر ہونیوالے اس انوکھے پپٹ شو کو دیکھنے والوں کی جانب سے بھی خوب سراہاگیا۔