Tuesday, October 19, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ویانا: ایران سے نیوکلئیر معاہدے پر مذاکرت کا پہلا مرحلہ بغیر نتیجہ ختم

ویانا: ایران سے نیوکلئیر معاہدے پر مذاکرت کا پہلا مرحلہ بغیر نتیجہ ختم
April 25, 2015
ویانا(ویب ڈیسک)ایران سے نیوکلیئر معاہدے کیلئے آسٹریا کے شہرویانا میں ہونے والے مذاکرات کا پہلا مرحلہ کسی نتیجہ پر پہنچے بغیر ختم ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ویانا میں ہونے والی تین روزہ بات چیت کے پہلے مرحلے میں امریکا اور ایران کی جانب سے نیوکلئیر معاہدے پر اختلافات تاحال جوں کے توں ہیں۔ دونوں ملکوں کے درمیان گفتگو میں سب سے اہم موضوع ایران پر اقتصادی پابندیوں کے خاتمے سے متعلق وقت کا تعین تھا، جس پر اتفاق نہیں ہوسکا۔ ایرانی نائب وزیر خارجہ  کا کہنا ہے کہ  اگرچہ دونوں جانب سے معاملات سست روی کا شکار ہیں   لیکن بات چیت جاری ہے
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔