Monday, January 17, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

وہاڑی : غیرت کے نام پر 15سالہ لڑکی قتل

وہاڑی : غیرت کے نام پر 15سالہ لڑکی قتل
April 20, 2016
    وہاڑی(92نیوز)وہاڑی کے نواحی گاؤں اسی ڈبلیو بی میں 15سالہ لڑکی بھائی اور کزن کی نام نہاد غیرت کی بھینٹ چڑھ گئی ۔ بھائی اور کزن نے کلہاڑیوں کے وار کرکے معصوم بچی کو ہلاک کر دیا ۔ملزم محمد حسین اور وحید نے آلہ قتل سمیت خود کو پولیس کے حوالے کر دیا ۔