Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

وہاڑی ، سوات خود کش حملے میں شہید ہونیوالے فوجی جوان کی نمازجنازہ ادا

وہاڑی ، سوات خود کش حملے میں شہید ہونیوالے فوجی جوان کی نمازجنازہ ادا
February 5, 2018

وہاڑی ( 92 نیوز )سوات خودکش حملے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے جوان کی نماز جنازہ وہاڑی میں ادا  کر دی گئی ۔

منور حسین کی نمازجنازہ میں پاک فوج کے افسران ،ضلعی انتظامیہ ، سیاسی و سماجی رہنماؤں سمیت اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

شہید کو پورے فوجی اعزازکے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔