Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

وہاب ریاض کو ڈاکٹرز نے فٹ قرار دیدیا ،ٹی ٹوینٹی ٹیم میں شرکت کا فیصلہ کوچز کرینگے

 وہاب ریاض کو ڈاکٹرز نے فٹ قرار دیدیا ،ٹی ٹوینٹی ٹیم میں شرکت کا فیصلہ کوچز کرینگے
July 24, 2015
لاہور(92نیوز)وہاب ریاض فٹ، ٹی ٹوینٹی ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ کوچز کریں گے تفصیلات کے مطابق ڈاکٹرز نے وہاب ریاض کو فٹ قرار دے دیا سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز کیلئے ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ کوچز کریں گے۔