Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

وڈے سائیں کا پی پی سے صدیوں پرانا تعلق ہے: نثارکھوڑو

وڈے سائیں کا پی پی سے صدیوں پرانا تعلق ہے: نثارکھوڑو
July 29, 2016
کراچی(92نیوز)قائم شاہ کی وزارت اعلیٰ تو چلی گئی لیکن ان کی باتیں کچھ اور بھولنے کی عادتیں تو یاد رہیں گی ، لیکن قائم علی شاہ کے جانے کے بعد سندھ اسمبلی میں نثار کھوڑو سابق وزیراعلیٰ  کو خراج تحسین پیش کرنے اور تعریفوں کے پل باندھتے ہوئے کچھ زیادہ جذباتی ہوگئے۔ نثار کھوڑو نے قائم علی شاہ کا پی پی سے صدیوں پرانا تعلق بنا دیا ۔ نثار کھوڑو کا اسمبلی میں کہنا تھا کہ وڈے سائیں اور پیپلز پارٹی کا ساتھ صدیوں پرانا ہے جس کو کبھی فراموش نہیں کیاجائے گ