Monday, January 24, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

وڈیرا کلچر ختم کرنے کی خواہش پر راستے میں رکاوٹیں ڈالی گئیں ، فاروق ستار

وڈیرا کلچر ختم کرنے کی خواہش پر راستے میں رکاوٹیں ڈالی گئیں ، فاروق ستار
February 26, 2018

راولپنڈی( 92 نیوز) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما فاروق ستار کا کہنا ہے کہ پارٹی   سے وڈیرا کلچر ختم کرنا چاہتا تھا اسی لئے  راستے میں رکاوٹیں ڈالی گئیں ۔

راولپنڈی میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا کہ سابق رابطہ کمیٹی نے مجھے دو تہائی اکثریت سے ہٹایا مگر عوام نے دوبارہ منتخب کر لیا۔