ووٹ کی طاقت نے سربراہ بنا دیا، فاروق ستار
کراچی ( 92 نیوز ) فاروق ستار نے کہا کہ ووٹ کی طاقت نے سربراہ بنادیا، فاروق ستار نے کہا کہ آصف زرداری نے راؤ انوار کو مہاجروں کی نسل کشی کا لائسنس دیا، ان کا بیان اعتراف جرم ہے ۔
فاروق ستار نے کہا کہ زرداری نے نفرتوں کے بیج بوئے،پی پی میں موجود مہاجر ان سے سوال کریں ۔